غیر مثلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شمار سے بکنے والی شے، گِن کر فروخت ہونے والی چیز وہ چیزیں جو ایک دوسرے سے فرق رکھتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شمار سے بکنے والی شے، گِن کر فروخت ہونے والی چیز وہ چیزیں جو ایک دوسرے سے فرق رکھتی ہے۔